الیکشن کمیشن کا ایسا فیصلہ کہ عمران خان بھی خوش ہو جائیں


اسلام آباد(وقائع نگار)الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی) نے آئندہ عام انتخابات کی تیاریاں تیز کرتے ہوئے عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
’پاکستان ٹائم ‘کے مطابق الیکشن کمیشن نے ضلعی دفاترمیں انٹرنیٹ اور دیگر مسائل جاننے کیلئے سروے کا آغاز کردیا۔کمیشن نے ٹیکنالوجی کا استعمال یقینی بنانے کیلئے پی ٹی سی ایل کی خدمات حاصل کرلیں۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی سے نتائج موصول ہونے میں مدد ملے گی۔کمیشن نے خط کی کاپیاں صوبوں کے دفاتر کو بھجوا دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں