عمران خان نے اپوزیشن سے معاملات طے کرنے کے لئے پارٹی رہنماوں کو ناقابل یقین ہدایات جاری کر دی


پشاور(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے سربراہ عمران خان نے خیبر پختونخوا میں نگران وزیراعلیٰ کے معاملے پرپی ٹی آئی کے مرکزی رہنما پرویز خٹک اوروزیراعلیٰ محمود خان کو اہم ٹاسک دے دیا۔
’پاکستان ٹائم‘ کے مطابق پنجاب میں نگران وزیراعلیٰ کے نام پرڈیڈ لاک کے بعد عمران خان نے پارٹی رہنماو¿ں کو اپوزیشن سے معاملات افہام و تفہیم سے طے کرنے کی ہدایت کردی۔رہنما تحریک انصاف پرویزخٹک نے اس سلسلے میں اپوزیشن لیڈر اکرم درانی سے رابطہ کیا ہے اور محمود خان اور اپوزیشن لیڈر اکرم درانی کے درمیان ملاقات طے پاگئی۔وزیراعلیٰ محمود خان اور اپوزیشن لیڈر اکرم درانی کی ملاقات آج سپیکر ہاو¿س میں ہوگی۔ محمود خان،اکرم درانی نگراں وزیراعلیٰ کے ناموں پر مشاورت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں