لاہور(وقائع نگار)پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف مریم نواز شریف نے کچن میں کام کرنے کی ویڈیو شیئر کر دی۔
”پاکستان ٹائم“ کے مطابق مریم نواز شریف نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے کچن میں کھڑے ہو کر افطار کی تیاری کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ویڈیو میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ طاہرہ اورنگزیب کو بھی مریم نواز کے ہمراہ کچن میں دیکھا جا سکتا ہے۔اپنی ویڈیو کے کیپشن میں مریم نواز نے لکھا کہ یہ افطار کی تیاری ہورہی ہے،فروٹ چاٹ کے بغیر بھی کیا افطاری، صرف سیاست نہیں کرتے۔
Iftar preps and what iftar without fruit chat! Sirf siyasat nahi kerte ???? pic.twitter.com/cxTdHt0m7o
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 5, 2023