چھوٹی عید پر بڑی خوشیاں،کومل رضوی پیا گھر سدھار گئیں

کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستانی کی معروف اداکارہ کومل رضوی نے شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔
”پاکستان ٹائم“ کے مطابق اداکارہ کومل رضوی نے اپنی شادی کا اعلان انسٹاگرام اکاونٹ پر شوہر کے ہمراہ چند تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیا ہے۔41 سالہ کومل رضوی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ اپنی پوسٹ کے کیپشن میں شادی کا اعلان کرتے ہوئے لکھنا ہے کہ یہ ایک پختہ وعدہ ہے کہ میں آپ کے ساتھ ہمیشہ خواب دیکھوں، آپ کے ساتھ جشن مناو¿ں اور زندگی میں جو کچھ بھی ہو آپ کے ساتھ چلوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں