نین تارا اور کمل ہاسن پہلی بار پردہ سکرین پر ایک ساتھ نظر آئینگے

ممبئی (شوبز ڈیسک) بھارت کی ساﺅتھ سینما کی سپر سٹار نین تارا اور اداکار کمل ہاسن بڑی سکرین پر پہلی بار ایک ساتھ نظر آئیں گے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پچھلے چند دنوں سے تامل فلم انڈسٹری میں یہ خبریں ہیں کہ کمل ہاسن 35 برس بعد ڈائریکٹر منی رتنم کے ساتھ فلم کرنے والے ہیں۔ کمل اور منی رتنم نے آخری بار 1987 میں ‘نایاگن’ میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔فلم کے ایچ 234 میں نین تارا مرکزی کردار ادا کریں گی، یہ پہلا موقع ہوگا کہ وہ کمل ہاسن کے ساتھ نظر آئیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں