ڈی جی نیب تبدیل، نئے تعینات ہونے والے ڈی جی کون ؟ خبر آگئی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر وقار چوہان کو ڈی جی نیبتعینات کردیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
”پاکستان ٹائم“ کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر وقار چوہان کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے عہدے پر تعینات کر دیاگیا۔جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق وقار چوہان پولیس سروس کے گریڈ 20 کے افسر ہیں اور بحیثیت ڈائریکٹر اایف آئی اے اسلام آباد زون خدمات سر انجام دے رہے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں