سجل علی کی ایمن خان کی بیٹی کے اچھے نصیب کیلئے دعائیں

کراچی (شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ سجل علی نے اداکارہ ایمن خان کی بیٹی کے اچھے نصیب کے لیے دعا کی ہے۔
اداکارہ سجل علی کی جانب سے ایمن خان کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر کیا گیا کمنٹ وائرل ہو گیا ہے۔ ایمن خان نے بیٹی امل کی مہندی لگائے، خوبصورت کپڑوں میں تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ اِن تصویروں پر امل کے صدقے قربان جاتے ہوئے سجل علی نے لکھا کہ حسین ترین نصیب ہو، آمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں