ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیشا پٹانی اپنی بولڈ تصویر جاری کر کے مشکل میں پھنس گئیں۔ بھارتی اداکارہ دیشا پٹانی نے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر اپنی ایک تصویر شئیر کی جس پر صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اداکارہ دیشا پٹانی نے بولڈ تصویر میں سیاہ رنگ کی بریلیٹ زیب تن کی ہوئی ہے جبکہ زلفیں کھلی ہوئی اور چہرہ بغیر میک اپ ہے۔دیشا کی اس بولڈ تصویر پر انسٹاگرام صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ انہیں اداکاری کے علاوہ سب کچھ آتا ہے۔دوسری جانب اداکارہ کے متوالے تصویر پر تعریفوں کی برسات کرتے ہوئے دکھے اور انہیں سب سے خوبصورت اداکارہ بھی قرار دے دیا۔
![](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2023/05/Disha-Patani-sets-the-stage-on-fire-with-her-BOLD-dance-moves-1200x480.jpg)