The names of the five most followed Pakistani actresses on Instagram have been revealed

انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پانچ پاکستانی اداکاراﺅں کے نام سامنے آگئے

کراچی (شوبز رپورٹر) معروف سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پانچ پاکستانی اداکاراﺅں کے نام سامنے آگئے ہیں جبکہ ان میں عائزہ خان سب سے آگے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عائزہ خان اس وقت انسٹاگرام پر 12.9 ملین فالوورز کے ساتھ سب سے آگے ہیں، 11ملین کیساتھ ایمن خان دوسرے نمبر پر ، سارہ خان دس ملین کیساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔ چوتھے نمبر پر ماہرہ خان رہیں ، ان کے فالوور بھی 10ملین لیکن سارہ خان سے کم ہیں۔ اقرا عزیز پانچویں نمبرپر براجمان ہیں۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں