budget cmt

بجٹ کی غلطیوں پر نظر رکھنے کیلئے 2کمیٹیاں تشکیل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بجٹ پیش کرنے کے بعد ایف بی آر میں دو کمیٹیاں بنا

دی ہیں،ایک کمیٹی غلطیاں اور دوسری بزنس معاملات کو دیکھے گی۔پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

کہا کہ دونوں کمیٹیاں آج شام تک فائنل کر دی جائیں گی،جن سفارشات پر عملدرآمد ہو سکے گا ہم اس پر عملدرآمد کرینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں