How many movies will be released in theaters on Eid-ul-Adha The news came

عید الاضحی پر سینما گھروں میں کتنی فلمیں ریلیزہوں گی ؟ خبر آگئی

لاہور (شوبز ڈیسک) عید الاضحی کے موقع پر سینما گھروں میں 10 فلمیں ریلیز کی جائے گی جن میں اردو ،پنجابی اور انگلش فلمیں شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سینما کی تاریخ کا پہلا موقع جب 10فلمیں ایک ہی روز ریلیز ہوں گی، جن میں 6 اردو 3 پنجابی اور 1 انگلش فلم سینماو¿ں میں ریلیز ہوں گی۔ لالی ووڈ فلموں میں “آر پار” ،” بے بی لیشز”،” وی آئی پی “،” تیری میری کہانیاں” ،” اللہ یار ” اور” مداری” شامل ہیں۔ اس کے علاوہ امپورٹ پالیسی کی پنجابی فلم “کیری ان جٹا تھری” اور ہالی ووڈ فلم “انڈیانا جونز” بھی سینماگھروں کی زینت بنے گی۔

عید الاضحی پر سینما گھروں میںکتنی فلمیں ریلیزہوں گی ؟ خبر آگئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں