johny deep

ہالی ووڈ میگا اسٹار جونی ڈیپ نے30کروڑ روپیہ غریبوں میں بانٹ دیا

لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک)ہالی ووڈ کے میگا اسٹار جونی ڈیپ نے تیس کروڑ روپے غریبوں میں تقسیم کر دیے۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں


غیر ملکی میڈیارپورٹ کے مطابق جونی ڈیپ اپنی سابق بیوی ادکارہ ایمبر ہرڈ سے ہرجانے میں ملنے والی ایک ملین ڈالر کی رقم 5 خیراتی اداروں میں تقسیم کردیںگے۔ ہرادارے کو 2 لاکھ ڈالر کی رقم بطور خیرات دی جائے گی۔رپورٹس کے مطابق ان اداروں میں بیمار بچوں کی دیکھ بھال کرنے والے اور بے گھروں کو پناہ فراہم کرنے والے اور دیگر ادارے شامل ہیں۔اداکار جونی ڈیپ نے 2015 میں اداکارہ ایمبر ہرڈ سے شادی کی تھی جبکہ جوڑے کے درمیان 2016 میں طلاق ہوگئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں