Actress Sonali Segal married her boyfriend, shared photos

اداکارہ سونالی سیگل نے اپنے بوائے فرینڈ سے شادی کرلی، تصاویر شیئر

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سونالی سیگل نے پچھلے ہفتے اپنے بوائے فرینڈ اشیش سے شادی کرلی تھی جس کی اب تصاویر بھی سامنے آگئیں۔ آج اداکارہ نے اپنی رسمِ مہندی کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں۔

مزید پڑھیں :ماہ نور بلوچ نے شوبز سے دوری کی وجہ بتادی

پچھلے ہفتے بھی سونالی نے شادی کے پہلے دن کی تصاویر شیئر کی تھیں جن میں وہ اور اشیش کافی کی چسکیاں لے رہے تھے۔ ان تصویروں میں دلچسپی کی حامل بات یہ تھی کہ کافی پیتے ہوئے بھی دونوں نے پھولوں کے ہار پہن رکھے تھے۔

Enter

You sent

Open photo

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں