اسماعیل بٹ نے مجھے کیسے پرپوز کیا، مریم نور نے بتا دیا

اسماعیل بٹ نے مجھے کیسے پرپوز کیا، مریم نور نے بتا دیا

لاہور (شوبز ڈیسک) حال ہی میں مریم نور رشتہ ازواج سے منسلک ہونے والی پاکستانی اداکارہ مریم نور کا کہنا تھا کہ ان کے شوہراسماعیل بٹ جو کہ پائلٹ ہیں انہوں نے ان کو دوران پرواز پرپوز کیا۔
”پاکستان ٹائم“ کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں پاکستانی اداکارہ مریم نور نے بتایا کہ ان کے شوہر اسماعیل بٹ سے ان کی ملاقات دوران پرواز ہوئی تھی اور دوران پرواز ہین اسماعیل بٹ نے انہیں پرپوز کیاتھا۔ مریم نے بتایا کہ وہ خود بھی جہاز اڑانے کی خواہش مند تھیں۔ اسی خواہش کو پورا کرنے کے لیے وہ فلائنگ اکیڈمی پہنچی جہاں ان کی ملاقات انکے شوہر سے ہوئی۔ اسی دوران ان سے بات ہوئی اورملاقاتوں کا سلسلہ شروع ہوا۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں