nawaz

نواز شریف نے لندن میں بڑی بیٹھک بلا لی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف نے لیگی رہنماﺅں کی اہم بیٹھک لندن میں طلب کر لی،سیاسی صورتحال اور آئیندہ الیکشن سمیت تمام اہم امور پر مشاورت کی جائے گی۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں


نجی ٹی وی کے مطابق ن لیگ کے قائد نواز شریف نے لندن میں لیگی رہنماﺅں کی اہم میٹنگ بلا لی،اس اہم اجلاس میں پاکستان میں الیکشن بارے مشاورت ہو گی،قومی و صوبائی ٹکٹ ہولڈرز کے نام فائینل کئے جائینگے۔نواز شریف کی وطن واپسی ،استقبال اور آئیندہ کے لائحہ عمل بارے بھی طویل مشاورت اور فیصلے کئے جائینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں