hania

سوشل میڈیا پر اداکارہ ہانیہ کی ہمشکل کے چرچے

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر ایک ترکش بلاگر کی تصاویر گردش کر رہی ہیں جس کو صارفین نے ہانیہ عامر کی ہمشکل قرار دے دیا ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ انسٹاگرام پر ایک نوجوان نے ترکش بلاگر کی تصاویر شیئر کی ہے جو ہانیہ عامر سے بےحد مماثلت رکھتی ہے۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں


علینا اوزترک گلکو نامی اس ترکش بلاگر کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین سمیت اداکارہ کے مداح بھی حیران رہ گئے کیونکہ اس میںاور ہانیہ میں فرق کرنا مشکل تھا ۔کئی سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ یہ ہانیہ عامر کی جڑواں بہن لگتی ہے جو بچپن میں کھو گئی تھی،اسی طرح کے کئی دلچسپ تبصرے کئے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں