بیٹی کی سوئمنگ پول میں نہانے کی تصاویر شیئر کرنے پر سنجیدہ شیخ تنقید کا نشانہ بن گئیں

ممبئی (شوبز ڈیسک)بیٹی کو سوئمنگ پول میں نہانے اور سوئمنگ سکھانے کی تصاویر شیئر کرنے پر بالی ووڈ اداکارہ سنجیدہ شیخ سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئیں اور لوگ انہیں مسلمان ہونے کے طعنے دیتے دکھائی دیے ۔

مزید پڑھیں:زبردستی بوسہ لینے کا الزام،راکھی ساونت کی میکا سنگھ سے صلح ہو گئی

پاکستان ٹائم کے مطابق حال ہی میں بالی ووڈ اداکارہ سنجیدہ شیخ نے اپنی تین سالہ بیٹی عائرہ کے ہمراہ سوئمنگ پول میں کچھوائی گئی ایک تصویر شیئر کی تو لوگوں نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا اورمذہب کے طعنے دیتے ہوئے شرم دلانے کی کوشش کرتے رہے۔لوگوں نے ان کی تصویر پر کمنٹس کرتے ہوئے ان سے اپیل کی کہ وہ کبھی مکمل لباس بھی پہنا کریں۔

مزید پڑھیں:غیر ازدواجی تعلقات پر بننے والے ڈراموں پر اداکارہ ژالے سرحدی بھی پھٹ پڑیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں