مویشی منڈی میں 3 سینگوں اور 4 کان والے غیرملکی بیل کی دھوم،دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں

مویشی منڈی میں 3 سینگوں اور 4 کان والے غیرملکی بیل کی دھوم،دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں

کراچی (وقائع نگار) کراچی کی مویشی منڈی میں 3 سینگوں اور 4 کان والا اسپین سے درآمد کیا جانے والا بیل عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
”پاکستان ٹائم“ کے مطابق بیل کے دونوں سینگوں کے درمیان ایک سینگ ابھرا ہوا ہے جبکہ دونوں کانوں کے اوپری حصے میں اضافی کان ہیں۔ بیل کے مالک نے بتایا کہ بیل کی قیمت 65 لاکھ روپے طلب کی ہے۔دوسری جانب خریدار کا کہنا تھا کہ خصوصیات کے اعتبار سے بیل منفرد ہے لیکن اس کی قیمت غیرمعمولی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں