pervez friends

پرویز الٰہی کے ساتھیوں کی تلاشی شروع

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے پرویز الٰہی کے خلاف منی لانڈرنگ انکوائری میں بینکوں سے ان کے ساتھیوں کے اکاﺅنٹس کی تفصیلات طلب کر لیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق احتساب ادارے نے سابق وزیر اعلیٰ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات تیز کر دی ہیں،بینکوں کو ہدایت جاری کر دی گئی ہے کہ وہ پرویز الٰہی کے قریبی ساتھیوں کے اکاﺅنٹس کی تفصیلات ادارے کو فراہم کریں۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں