qureshi

”آئینہ ہم نے دکھایا تو برامان گئے“آئی ایم ایف بارے سوال پر اسحاق ڈارکا صحافی کو تھپڑ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف سے مزاکرات کے حوالے سے سوال پوچھنے پر اسحا ق ڈار طیش میں آ گئے،سوال پوچھنے والے صحافی کا تھپڑ جڑ دیا،سیکیورٹی عملے کو کہا کہ اس کا موبائل فون چھین کر پھینک دو۔
نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سے ایک صحافی نے سوال پوچھا کہ آئی ایم ایف سے آپ کے مزاکرات کب کامیاب ہوںگے،اس سوال پر وفاقی وزیر سخت غصے میں آ گئے اور صحافی کو تھپڑ جڑ دیا،اپنے ساتھ موجود سیکیورٹی والوں سے کہا کہ اس کا موبائل چھین کر پھینک دو۔متاثرہ صحافی شاہد قریشی نے اس واقعہ بارے بتایا کہ آئی ایم ایف کے متعلق سوال پوکھنے پر مجھے تھپڑ مارا اور برا بھلا کہا گیا۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں