تھلاپتی وجے نے معاوضے کی دوڑ میں سلمان خان اور شاہ رخ کو پیچھے چھوڑ دیا

تھلاپتی وجے نے معاوضے کی دوڑ میں سلمان خان اور شاہ رخ کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (شوبز رپورٹر) ساوتھ فلم انڈسٹری کے معروف اداکار تھلاپتی وجے بھارت کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق تھلاپتی وجے اپنی اگلی فلم کےلئے 200 کروڑ روپے معاوضہ لے رہے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق وجے نے اپنی اگلی فلم کےلئے جو معاوضہ طلب کیا ہے اتنا تو بالی ووڈ کے خانز اور نہ ہی کسی دوسرے بڑے سٹار کو دیا گیا ہے۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں