modi

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا اصل چہرہ بے نقاب ،مودی سرکار مخالف صحافیوں کو دیس نکالا

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا اصل چہرہ سامنے آگیا،مودی سرکار کی مخالفت کرنے والے صحافیوں کو ملک بدری کی سزا ملنے لگی۔

یہ بھی پڑھیں:”اب تیرا کیا ہو گا کالیا“نجم سیٹھی کے دور کا خصوصی آڈٹ کرانے کا فیصلہ
نجی ٹی وی کے مطابق بھارت سے ہمسایہ ملک چین کے تمام صحافیوں کو نکال دیا گیا ،چینی نیوز ایجنسی ژین وا کے صحافی کو بھارت چھوڑنے پر مجبور کر دیا گیا،بھارتی حکام نے چینی صحافی کو ویزہ میں توسیع دینے سے انکار کر دیا ۔1980کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ بھارت میں کوئی بھی چینی صحافی موجود نہیں ہے۔بھارت میں اقلیتوں کے خلاف بدترین سلوک کو چھپانے کیلئے ایسے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:نئی عالمی درجہ بندی میں پنجاب یونیورسٹی کی پوزیشن بہتر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں