واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے ایک بار پھر سائفر بیانئے کی سختی سے تردید کر دی۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے کچھ عرصہ قبل وائس آف امریکہ کو انٹرویو دیا جس میں صحافی نے سائفر کی موجودگی سے متعلق چیئرمین تحریک انصاف سے ان کا موقف پوچھا تھا،اس انٹرویو کے بعد سے عمران خان کے سائفر بیانیہ سے متعلق عالمی میڈیا پر بحث جاری ہے۔اسی تناظر میں آج پھر امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے ایک بار پھر سائفر بیانئے کی سختی سے تردیدکی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا اصل چہرہ بے نقاب ،مودی سرکار مخالف صحافیوں کو دیس نکالا