sabtain

مسلمان سویڈن مصنوعات کا بائیکاٹ ،ملعون کوانجام تک پہنچا کر دم لیں،سبطین خان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خاں نے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتا ہوں ،تمام مسلم ممالک سویڈن کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کریں۔
نجی ٹی ویسے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ سویڈن کے ملعون کو کردار تک پہنچانے تک احتجاج جاری رکھا جائے ،مسلمان عالمی مارکیٹس میں سویڈن کی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔

یہ بھی پڑھیں : جھیل سیف الملوک کا وجود خطرے میں پڑگیا،وجہ بھی سامنے آگئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں