Alam Lohar is famous for his rendition of Waris Shah's Heer

”وہ جس کے گیتوں سے پنجاب کی خوشبو آتی تھی“لوک گلوکار عالم لوہار کی 44ویں برسی

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) معروف لوک گلوکار عالم لوہار کو اپنے چاہنے والوں سے بچھڑے 44 برس بیت گئے،لوگ آج بھی ان کے گیت سنتے اور مزا لیتے ہیں۔
پاکستان ٹائم کے مطابق یکم مارچ 1928 کو گجرات میں پیدا ہونے والے عالم لوہار نے کم عمری میں گلوکاری شروع کر دی،ان کی گائیکی کا مخصوص انداز،رنگ برنگے لباس اور ہاتھوں میں چمٹا ان کی دنیا میں پہچان بنا۔
عالم لوہار نے فوک گائیکی میں جو بھی گایا کمال گایا،عالم لوہار پنجاب بھر میں سجنے والے میلوں ٹھیلوں میں صوفیانہ کلام اس انداز میں پیش کرتے کہ سننے والوں پر وجد طاری ہو جاتا۔ہیر وارث شاہ گا کر انہوں نے پنجابیوں کے دل جیت لیے۔

یہ بھی پڑھیں:صندل خٹک گیسٹ ہاؤس سے پکڑی گئی اور۔۔۔حریم شاہ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں