کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 6 پیسے سستا ہو گیا ،276.35پر ٹریڈنگ جاری ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 1.06روپے کمی کے بعد 276.35پر ٹریڈ کر رہا ہے،فاریکس ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280میں فروخت ہو رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں ؛ چائنہ کے ساتھ بارٹر ٹریڈ؟سیکرٹری تجارت نے پریشان کن بات کہہ دی