لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)چئیرمین تحریک انصاف نے آئی ایم ایف سے وقت پر انتخابات کی گارنٹی مانگ لی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے آئی ایم ایف کے وفد سے ملاقات کے دوران پوچھا کہ کیا آپ ملک میں وقت پر الیکشن کی ضمانت دیتے ہیں۔اس پر وفد نے ہاتھ کھڑے کر دیے اور کہا کہ پاکستان کے سیاس معاملات میں دخل اندازی نہیں کر سکتے،ایگزیکٹو بورڈ کے ڈائریکٹر میٹنگ میں اپنا نکتہ نظر رکھیں گے۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خا ن کی درخواست مسترد،توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار،12جولائی کو ٹرائل شروع