ذکااشرف کے تصدیق شدہ جعلی اکائونٹ کی موجودگی کا انکشاف، پی سی بی نے شکایت کردی

ذکااشرف کے تصدیق شدہ جعلی اکائونٹ کی موجودگی کا انکشاف، پی سی بی نے شکایت کردی

لاہور (سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کے جعلی ٹوئٹر اکاونٹ سے سوشل میڈیا صارفین کو خبردار کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر پی سی بی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ذکا اشرف کے نام سے ٹوئٹر پر بنا ہوا تصدیق شدہ اکاونٹ جعلی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ اس جعلی اکاونٹ کے حوالے سے پی سی بی نے ٹوئٹر کو شکایت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:قومی ٹیم کی سری لنکا روانگی سے قبل ذکاءاشرف کا بابر اعظم کو فون ،نیک خواہشات کا اظہار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں