china school attack

چین میں سکول پر حملہ ،3ننھے طلبہ سمیت 6افراد ہلاک

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں بچوں کے سکول پر حملہ میں تین طلبہ سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حملہ صوبے گوانگ ذونگ میں واقع کنڈر گارٹن میں ہوا ،مرنے والوں میں ایک ٹیچر ،دو والدین اورتین بچے شامل ہیں۔پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے،واقعہ کی تحقیقا ت شروع کر دی گئی ہیں،حملہ کی نوعیت اور مرنے والوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں : 1ارب 80کروڑ کی منی لانڈرنگ ،سابق وزیر اعجازالحق سمیت 23ملزمان کی کے گرفتاری کیلئے چھاپے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں