flood in india

طوفانی بارشوں سے تباہی ،لال قلعہ اور سپریم کورٹ پانی میں ڈوب گئے

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ،کئی ریاستوں میں سیلاب سے سینکڑوں اموات،ایمر جنسی نافذ کر دی گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق دریائے جمنا میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث پانی رہائشی علاقوں میں داخل ہو گیا ،سڑکیں تالاب بن گئیں ،بھارت سپریم کورٹ اور لال قلعہ بھی پانی میں ڈوب گئے،محکمہ موسمیات نے اگلے پانچ روز کیلئے پنجاب،ہما چل پردیش ،ہریانہ،اتر پردیش ،اور اتر کھنڈ میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : رشوت لینے کے الزام میں وزیر ٹرانسپورٹ گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں