آئی فون کے نئے ماڈل کی قیمت پر اشنا شاہ کا دلچسپ تبصرہ،جسم کا اہم حصہ بیچنے کو تیار ہو گئیں

کراچی (شوبز رپورٹر) آئی فون 15 کی قیمت جان کر اداکارہ اشنا شاہ کی جانب سے کیا گیا دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

امریکی موبائل کمپنی ایپل کے نئے ماڈل آئی فون 15 کی قیمت تقریبا 4 لاکھ کے قریب ہے۔اشنا شاہ نے مضحکہ خیز انداز میں آئی فون 15 کی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ گزشتہ آئی فون 14 کے لیے میں نے اپنا گردہ بیچا تھا،کیا اب کسی کو تِلی کی ضرورت ہے؟کیا میں وہ فروخت کر سکتی ہوں؟

یہ بھی پڑھیں:مہر بانو کی بولڈ ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں