ثنا خان نے’ طارق جمیل ‘ کی پہلی جھلک شیئر کردی

ثنا خان نے’ طارق جمیل ‘ کی پہلی جھلک شیئر کردی

ممبئی (شوبز ڈیسک) مذہب کی خاطر مبینہ طورپر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی کرنے اور مفتی سید انس کیساتھ شادی کرنیوالی ثنا خان نے اپنے بیٹے ’طارق جمیل‘ کی پہلی جھک سوشل میڈیا پر شیئرکردی، وہ پانچ جولائی کو پیدا ہوا تھا۔
انسٹاگرام سٹوری میں ثنا خان کی شیئرکی گئی ویڈیو میں نوزائیدہ کو تلاوت سنتے دیکھا گیا، ساتھ ہی سابق اداکارہ نے لکھا کہ ’ پہلے دن سے اپنے بچے کو قرآن سے متعارف کروا رہی ہوں۔ دوسریاسٹوری میں مفتی سید انس اپنے نوزائیدہ کا ہاتھ تھامے ہوئے ہیں جس کیساتھ لکھا گیا کہ ” سید طارق جمیل اپنے بابا کے ساتھ“۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں