سویڈن نے ایک بار پھر قرآن کی بے حرمتی کی اجازت دیدی،دنیا بھر میں مسلمانوں میں بے چینی کی لہر،عراق میں سویڈش سفارتخانے پر حملہ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سویڈن کی جانب سے ایک بار آزادی اظہار کے نام پر قرآن کی بیحرمتی کی اجازت دینے پر عراق میں مشتعل ہجوم نے سویڈش سفارتخانے پر ہلہ بول دیا اور آگ لگا دی ،مشتعل افراد نے سفارتخنے کی دیواریں بھی توڑ دیں ۔سویڈش حکام کے مطابق سفارتخانے کاعملہ اس حملہ میں محفوظ رہا اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
یہ بھی پڑھیں : بیوٹی سیلونز پر پابندی ،خواتین کے احتجاج پر فائرنگ