کراچی (شوبز رپورٹر) ایک لڑکے نے خوبرو اداکارہ یشما گل کا دل جیت لیا جس کیلئے سوشل میڈیا پر اداکارہ پیغام جاری کیے بنا نہ رہ سکیں اور لکھا کہ ”تم نے میرا دل جیت لیا ہے لڑکے“۔
یہ بھ پڑھیں:نیلم منیر کیساتھ سکینڈل کی خبروں پر احسن خان نے خاموشی توڑدی
تفصیل کے مطابق یشما نے آن لائن سروس کے ساتھ ڈیلیوری کاکام کرنے والے رائڈر کوکچھ آرڈر کیا، اس کے اقدامات پر اداکارہ کا دل باغ باغ ہوگیا اور سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ” ہر کوئی اپنی زندگی میں اس کریم ڈیلیوری بھائی جتنا زمہ دار کیوں نہیں ہو سکتا ؟ اس نے مجھے باقاعدہ ثبوت کے طور پر فارمیسیز کی تصاویر بھیج کر بتایا ہے کہ یہ بند ہیں“۔