ecc meeting

اقصادی رابطہ کمیٹی،الیکشن کیلئے 42.5ارب روپے کی منظوری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اقصادی رابطہ کمیٹی نے آئیندہ الیکشن کیلئے 42.5ارب روپے کی منظوری دے دی۔
نجی ٹی وی کے مطابق ای سی ای اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ الیکشن کمیشن کو ابتدائی طور پر تیاریوں کیلئے دس ارب روپے دیے جائینگے،الیکشن کے فنڈز کی فراہمی کیلئے حتمی منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔

یہ بھی پڑھیں : آئیندہ انتخابات پرانی حلقہ بندیوں پر کرانے کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں