اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملٹری کورٹس میں اپیل کا حق ہو گا یا نہیں ،حکومت نے غور کیلئے مہلت مانگ لی۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کیخلاف ٹرائل کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ٹرائل کورٹ پر سب کچھ نہیں چھوڑ سکتے ،نظام عدل میں عدلیہ کی آزادی کو مرکزی حیثیت حاصل ہے ،بنیادی حقوق کو صرف قانون سازی کے زریعے ختم کیا جا سکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : مارشل لا لگا تو ہم مداخلت کریں گے