JIT report

جے آئی ٹی رپورٹ عدالت میں پیش،عمران خان 9مئی کے ذمہ دار قرار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) 9مئی کے واقعات پر بنائی گئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے عمران خان کو قصور وار قرار دیدیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق جے آئی ٹی نے رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت میں جمع کرا دی،رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چئیرمین تحریک انصاف تفتیش میں قصور وار پائے گئے ،سپیشل پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی عبوری ضمانت منسوخی کی حد تک تفتیش مکمل ہے،مزید تفتیش کیلئے عمران خان کی گرفتاری اور موبائل فون درکار ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پرویز الٰہی منی لانڈنگ کیس میں عدالت طلب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں