کاروباری ہفتے کے آخر ی روز ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے آخر ی روز ڈالر مزید مہنگا ہوگیا


کراچی (کامرس رپورٹر) کاروباری ہفتے کے آخری روزانٹر بینک میں ڈالر 35 پیسے مہنگا ہوگیا جس کے بعد قیمت 285 روپے 50 پیسے ہوگئی ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق جمعہ کو بھی روپیہ ناقدری کا شکار رہا تاہم پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا گیا،100 انڈیکس 381 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 780 کی سطح پر آ گیا۔

یہ بھی پڑھیں:مہنگائی نے عوام کو جیتے جی مار دیا،دالیں بھی شہریوں کی پہنچ سے دور ہو گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں