mini pur incident

منی پور میں خواتین کو برہنہ گھسیٹنے پر امریکہ بھی ناراض

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے بھی بھارتی ریاست منی پور میں مسیحی خواتین کو برہنہ گھمانے کے واقعہ کی شدید مذمت کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق امریکی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں خواتین کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ سفاکانہ اور خوفناک ہے،ترجمان وزارت خارجہ میتھیو ملر نے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مودی سرکار کو اس قسم کے واقعات کے ذمہ داروں کے ساتھ سختی سے نمٹنا ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستانی آم کی ایران ایکسپورٹ خطرے سے دوچار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں