director murder

پشاور میں فائرنگ،پبلک سروس کمیشن کاڈائریکٹر قتل

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں فائرنگ کر کے پبلک سروس کمیشن کے ڈائریکٹر کو قتل کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شعبہ امتحانات کے ڈائریکٹر ارشد خان ڈیوٹی کیلئے چارسدہ سے پشاور آرہے تھے کہ راستے میں ان پر فائرنگ کی گئی ،مقتول کو ایک گولی سینے میں لگی جو جان لیوا ثابت ہوئی،واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : منی پور میں خواتین کو برہنہ گھسیٹنے پر امریکہ بھی ناراض

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں