لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جے آئی ٹی کو دھمکانے کے الزام میں چئیرمین تحریک انصاف پر ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق قلعہ گجر سنگھ میں درج مقدمہ میں عمران خان پر الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے دوران پیشی جے آئی ٹی کے ممبران کو دھمکیاں دیں ،مقدمہ انچارج انویسٹی گیشن کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : واقعہ کربلا،حق و باطل کا اصل معرکہ نواسہ رسول اور شہداکی یاد میں جلوس اور مجالس