اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم یو اے ای میں صدر شیخ محمد بن زایدالنہان کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کرینگے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں،شہباز شریف کی دورہ کے دوران آصف زرداری سے ملاقات بھی متوقع ہے۔
یہ بھی پڑھیں : جے آئی ٹی کو دھمکی، عمران خان پر ایک اور مقدمہ