hamad azhar

تحریک انصاف نے اپنے سابق وزیر خزانہ کو فاترالعقل قرار دیدیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف نے اپنے سابق وزیر خزانہ کو فاترالعقل قرار دیدیا۔
تحریک انصاف کے رہنما اور ترجمان حماد اظہر نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ شبر زیدی کی یادداشت فارغ ہو گئی ہے یا وہ کسی کو راضی کرنے کے چکر میں ہیںشبر زیدی فاٹا میں سٹیل کی صنعت پر ٹیکس کی چھوٹ ختم کرنا چاہتے تھے،مجھ سے خود رابطہ کیا اور کہا کہ میری حمایت کرو ،اب نجی چینل پر کہہ رہے ہیں کہ حماد نے اپنے مفاد میں میری حمایت کی لیکن وزیراعظم نہیں مانے۔

یہ بھی پڑھیں : سی پیک کی 10ویں سالگرہ چین کے نائب وزیراعظم کل پاکستان آئینگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں