PTI decission

تحریک انصاف کا سخت ایکشن بھگوڑوں کی پارٹی رکنیت منسوخ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کا پارٹی چھوڑنے والوں کیخلاف سخت ایکشن،پی ٹی آئی پارلیمنٹیرئینز میں شامل ہونے والوں کی رکنیت منسوخ کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن سابق وزیر اعلیٰ محمود خان سمیت 22سابق ارکان اسمبلی کی رکنیت منسوخ کر دی گئی ہے،جن ارکان کی رکنیت منسوخ کی گئی ان میں اشتیاق ارمڑ،اقبال وزیر ،یعقوب شیخ ،شفیق آفریدی و دیگر شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف نے اپنے سابق وزیر خزانہ کو فاترالعقل قرار دیدیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں