jaddah conference

قرآن کی بار بار بے حرمتی جدہ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس

جدہ مانیٹرنگ ڈیسک) قرآن پاک کی بار بار بے حرمتی کے معاملہ پر او آئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل کا ورچوئل اجلاس ،سویڈن اور ڈنمارک سے فوری اقدامات کا مطالبہ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق او آئی سی کے جنرل سیکرٹری نے سویڈن اور ڈنمارک کی حکومتوں سے صورتحال پر اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ،اجلاس میں گھناﺅنے واقعات کیخلاف مربوط حکمت عملی کی ضرورت پر زور دیا گیا۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی بھی اجلاس میں مذہبی منافرت اور اشتعال انگیز کاررواﺅں کی مذمت ،ڈنمارک کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو میں واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ۔

یہ بھی پڑھیں : عوام پر بڑا پٹرول حملہ قیمت میں 19روپے 95پیسے اضافہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں