election late

حکومت کے لمبے پروگرام،الیکشن میں تاخیر کے خدشات بڑھنے لگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) الیکشن اس مردم شماری کے تحت ہونگے جو ابھی مکمل ہی نہیں ہوئی،وزیراعظم کے بیان نے الیکشن میں تاخیر کے خدشات کو بڑھا دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ نئی مردم شماری کے تحت ہی الیکشن میں جانا ہے،مردم شماری کے نتائج مکمل ہونے پر مشترکہ مفادات کونسل میں جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : توہین الیکشن کمیشن کیس31کیس ہیں ،کتنوں سے جان چھڑائیں،اسد عمر کا جواب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں