نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں مودی سرکار کی شہ پر انتہا پسند ہندو بے لگام ہو گئے،اقلیتوں کے گھر اور عبادت گاہوں کو نذر آتش کیا جانے لگا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں ہندو انتہا پسند بے لگام ہو چکے ہیں ،مسلمانوں سمیت کو ئی اقلیت بھی ان کی شر پسندی سے محفوظ نہیں ہے،اقلیتوں کی عبادت گاہوں اور گھر بار کو نذر آتش کیا جا رہا ہے ،پولیس ان کو روکنے کے بجائے سرپرستی کرتی نظر آتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : انتہا پسندوں کے ایک دوسرے پر حملے،2اہلکار ہلاک،70زخمی