university closed

طلبا میں تصادم ،4زخمی ،بلوچستان یونیورسٹی بند

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) طلبا کے دو گروپوں میں تصادم کے بعد بلوچستان یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے تصادم کے بعد بوائز ہوسٹل خالی کرا لیے،تصادم میں زخمی چار طلبا کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : توشہ خانہ تحائف ظاہر نہ کرنے والوں کی شامت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں