کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کیچ میں نصب بارودی سرنگ دھماکہ ،سات افراد جاں بحق ہو گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق لیویز حکام کا کہنا ہے کہ ضلع کیچ میں سڑک کے کنارے نصب بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک گاڑی میں سوار 7افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
یہ بھی پڑھیں : طلبا میں تصادم ،4زخمی ،بلوچستان یونیورسٹی بند