کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ ،میاں بیوی اور کمسن بچے کو قتل کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اندوہناک واقعہ شہر کے مشرقی بائی پاس کے علاقے حسنین ٹاﺅن میں پیش آیا،ملزمان تہرے قتل کی واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیں : بارودی سرنگ دھماکہ میں 7افراد جاں بحق